پانچ دنوں میں یمنی فورسز کے ہاتھوں 64 سعودی آلہ کار ہلاک


پانچ دنوں میں یمنی فورسز کے ہاتھوں 64 سعودی آلہ کار ہلاک

گذشتہ پانچ دنوں میں یمنی فورسز اور قبائل نے 64 سعودی کرائے کے فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق یمنی فورسز کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 25 سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور انصار اللہ نے سرحدی علاقوں میں سعودی عرب کے 25 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

یمنی ذرائع کے مطابق گذشتہ پانچ دنوں میں یمنی فورسز اور قبائل نے 64 سعودی آلہ کاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری