اردوغان: ایران پر پابندیوں کی حمایت صرف اسرائیل کر رہا ہے


اردوغان: ایران پر پابندیوں کی حمایت صرف اسرائیل کر رہا ہے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے والے اپنی ایٹمی سرگرمیوں پر نظرڈالیں، ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی حمایت صرف اسرائیل کررہا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے والوں کو اپنی ایٹمی سرگرمیوں پر نظر ڈالنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی حمایت صرف اسرائیل کررہا ہے۔

ترک صدر نے کہا کہ ایران کے بارے میں ہمارے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی صرف اسرائیل حمایت کررہا ہے جبکہ عالمی برادری ایران کے ساتھ ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری