سعودی عرب نے اپنے عہدیدار کے اسرائیل دورے کو مسترد کردیا


سعودی عرب نے اپنے عہدیدار کے اسرائیل دورے کو مسترد کردیا

سعودی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے اپنے ملک کے ایک عہدیدار کے اسرائیل دورے کو مسترد کردیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کے ایک عہدیدار کے اسرائیل دورے کی خبریں درست نہیں ہے۔

واضح رہے کہ بعض عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب اور بحرین عرصہ سے اسرائیل کیساتھ خفیہ روابط رکھتے ہیں جو حالیہ دور میں اب عیاں ہوگئے ہیں۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری