دمشق میں حضرت رقیہ بنت الحسین کی شہادت عقیدت واحترام سے منائی گئی + ویڈیو اور تصاویر


دمشق میں حضرت رقیہ بنت الحسین کی شہادت عقیدت واحترام سے منائی گئی + ویڈیو اور تصاویر

دمشق میں حضرت رقیہ بنت الحسین سلام اللہ علیہا کی دلسوز شہادت پر ہزاروں عاشقان اہلبیت نے عزاداری کے مراسم میں شرکت کی۔

خبررساں ادارے تسنیم کے نمائندہ فتحی نظام کے مطابق حضرت امام حسین علیہ السلام کی لخت جگر حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا کی دلسوز شہادت پر حرم حضرت رقیہ میں شام اور دوسرے ممالک سے آئے ہوئے عاشقان اھبیت علیہم السلام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقعہ پر علما اور ذاکرین نے فلسفہ شہادت حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا پر روشنی ڈالی اور بارگاہ امام حسین علیہ السلام میں تعزیت و پرسہ پیش کیا۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری