عراقی فوج نے "الربیعہ" گزرگاہ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا


عراقی فوج نے "الربیعہ" گزرگاہ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا

عراقی ذرائع ابلاغ نے شام کی سرحد کے ساتھ الربیعہ گزرگاہ کو عراقی فوج کے کنٹرول میں لینے کی خبر دی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم نے المنار کے حوالے سے بتایا ہے کہ نینوا کی گورننس کمیٹی کے رکن  بنیان الجربا نے کہا ہے کہ عراقی فوج نے شام کیساتھ سرحدی گزرگاہ "الربیعہ" کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کردوں کے شامی مسلح گروہ نے شام کے سرحدی علاقے سے پسپائی اختیار کی ہے اور عراقی فوج سرحد پر امن قائم کرنے کے لیے قیام پذیر ہو گئی ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری