رہبر معظم کا اہلسنت عالم دین "مولوی حسین پور" کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اہل سنت کے مایہ ناز عالم دین مولوی حسین پور کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

دیدار رئیس و اعضای مجلس خبرگان رهبری با رهبر معظم انقلاب

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں مولوی حسین پور کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

واضح رہے کہ مولوی حسین پور ایران کے سنی اکثریتی علاقے سراوان کے ساکن تھے، انہوں نے سراوان سمیت سیستان و بلوچستان میں سینکڑوں شاگردوں کی تربیت کی۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی ایران خبریں
اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری