روسی صدر پیوٹن کی امام خامنہ ای سے ملاقات


روسی صدر پیوٹن کی امام خامنہ ای سے ملاقات

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

خبر رساں ادارے تسنیم نے رہبر معظم کے دفتر اطلاعات و نشریات کے حوالے سے خبر دی ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن جو ایران، روس اور آذربائیجان کے مابین ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کرنے کی غرض سے تہران کے دورے پر ہیں، نے سپریم لیڈر امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری