ہزاروں زائرین اور عملہ صرف تین افراد، ویڈیو وائرل

اسے حکومت پاکستان کی نااہلی سمجھئے یا کسی خاص مسلک کیساتھ ہمیشہ کی طرح سوتیلی ماں جیسا سلوک تاہم ویڈیو سے واضح ہوتا ہے کہ لاکھوں زائرین کیلئے صرف تین افراد کا عملہ پاکستانی حکمرانوں کی کم عقلی بھی ہے۔

لاکھوں زائرین کیلئے صرف تین افراد کا عملہ، ویڈیو وائرل ہوگئی