سید حسن نصراللہ حریری کے استعفیٰ پر قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل اس ملک کے وزیراعظم کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض میں اچانک استعفیٰ کے اعلان اور لبنان کے تازہ ترین صورتحال سے متعلق قوم سے خطاب کریں گے۔

سید حسن نصراللہ حریری کے استعفیٰ پر قوم سے خطاب کریں گے

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ آج مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے اس ملک کے وزیراعظم کے استعفیٰ اور ملک کے تازہ ترین صورتحال کے متعلق خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے گزشتہ روز سعودی دارالحکومت ریاض میں اچانک استعفیٰ کا اعلان کردیا۔

حریری کے استعفیٰ نے ملک سمیت خطے اور عالمی ذرائع ابلاغ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری