رانا ثناء اللہ کو فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے پہ گرفتار کیا جائے، رہنما پی ٹی آئی

خبر کا کوڈ: 1565508 خدمت: پاکستان
علی زیدی

پی ٹی آئی رہنما نے صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو ایم ڈبلیو ایم کے رہنما ناصر شیرازی کے اغواء کا ذمہ دار قرار دیا اور مطالبہ کی کہ ان کو فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے پہ گرفتار کیا جائے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اے آر وائی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو ایم ڈبلیو ایم کے رہنما ناصر شیرازی کے اغواء کا ذمہ دار قرار دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ رانا ثناء اللہ عدلیہ کو فرقہ وارانہ خطوط پر تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے مطالبہ کیا کہ رنا ثناء اللہ کو فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے پہ گرفتار کیا جائے۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری