بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 13روزہ مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز


بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 13روزہ مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 13روزہ مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق دفاعی ذرائع نے بتایا کہ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 13 روزہ مشترکہ فوجی مشقوں اور ایکسرسائز ساسامبریتی کا آغاز شمالی مشرقی ریاستوں مینگالا اور میزو رام میں ہوا ہے دفاعی عہدیدار کرنل سی کنورنے بتایا کہ ان مشقوں کے ذریعے دنای کو یہ سخت پیغام دیا جائیگا کہ بھارت اور بنگلادیش دونوں ممالک دہشتگردی سے درپیش خطرات سے پوری طرح آگاہ ہیں اور اس لعنت سے نمٹنے کے لئے ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں انہوں نے کہا کہ ان مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان عسکری روابط کا فروغ اور ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانا بھی ہے ۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری