یمنی بحریہ اینٹی شپ میزائل سے لیس ہوگیا، المیادین


یمنی بحریہ اینٹی شپ میزائل سے لیس ہوگیا، المیادین

ایک ٹی وی چینل نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی بحریہ "مندب" نامی اینٹی شپ میزائل سے لیس ہوگیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم نے  بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ المیادین ٹی وی چینل کے نامہ نگار نے  یمنی بحریہ کے "مندب" نامی جدید اینٹی شپ میزائل سسٹم سے لیس ہونے کی خبر دی ہے۔

ٹی وی چینل نے اس سلسلے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری