جنوبی افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں پر خودکش حملہ

خبر کا کوڈ: 1572851 خدمت: دنیا
آمریکا در افغانستان 04

جنوبی افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر کار بم حملہ کیاگیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افغانستان کے صوبہ قندھار میں خودکش بمبار نے غیر ملکی فوجی قافلے کو نشانہ بنایا ہے۔

مقامی حکام نے چینل ون کو بتایا کہ یہ دھماکہ صوبہ قندھار کے  ڈاند شہر میں "برک" ہائی اسکول کے قریب ہوا۔

حملے کی مزید تفصیلات تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری