ایران، عراق زلزلہ پر امدادی سامان بھجوانے کی ہدایت کردی ہے، مصدق ملک

خبر کا کوڈ: 1573270 خدمت: پاکستان
مصدق ملک

وزیراعظم کے معاون خصوصی مصدق ملک نے کہاہے کہ ایران، عراق زلزلہ پر امدادی سامان بھجوانے کی ہدایت کردی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی مصدق ملک نے کہاہے کہ ایران، عراق زلزلہ پر امدادی سامان بھجوانے کی ہدایت کردی ہے۔

واضح رہے وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے گزشتہ روز عراق اور ایران کے درمیان سرحدی علاقوں میں تباہ کن زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایران کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری