امام رضا علیہ السلام کے پیادہ رو زائرین سے متعلق خصوصی ویڈیو پروڈکشن


امام رضا علیہ السلام کے پیادہ رو زائرین سے متعلق خصوصی ویڈیو پروڈکشن

آستان قدس رضوی نے امام رضا علیہ السلام کی زیارت کےلیے صفر کے آخری عشرے میں پیادہ روی کرنے والے زائرین سے مربوط خبروں کی فوری کوریج فراہم کرنے کے لئے خصوصی انتظامات فراہم کئے ہیں۔

خب ررساں ادارے تسنیم نے مشہد سے خبر دی ہے کہ آستان قدس رضوی نے ماہ صفر کے آخری عشرے میں شہادت امام رضا علیہ السلام کے موقع پر پیادہ روی کرنے والے زائرین سے متعلق خبروں کی فوری کوریج فراہم کرنے کے لئے خصوصی انتظامات فراہم کئے ہیں۔

ان انتظامات میں میڈیا سیل "معین الضعفاء" اور امام رضا علیہ السلام کے میڈیا سے وابستہ خدام کی ٹیم قابل ذکر ہیں۔

مندرجہ ذیل ویڈیو میں آپ امام رضا علیہ السلام کے پیادہ رو زائرین سے متعلق خصوصی پروڈکشن دیکھیں گے؛

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری