ڈیرہ اسماعیل خان؛ نیشنل ایکشن پلان کی دھجیاں ہوا میں/ ایک ہفتے میں 3 شیعہ قتل

خبر کا کوڈ: 1579527 خدمت: پاکستان
شیعہ جوان

ڈیرہ اسماعیل خان میں سپاہ یزید کے دشت گردوں نے نیشنل ایکشن پلان کی دھجیاں اڑاتے ہوئے فائرنگ کرکے شاعر اہلبیت و معروف نوحہ خواں صابر حسین بلوچ سکنہ چاہ سید منور شاہ کو شہید کر دیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد آزاد جبکہ پولیس اہلکار چوڑیاں پہن کر بیٹھ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان پروا میں سپاہ یزید کے دشت گردوں نے فائرنگ کرکے شاعر اہلبیت و معروف نوحہ خواں صابر حسین بلوچ سکنہ چاہ سید منور شاہ کو شہید کر دیا۔

واضح رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ہفتے کے دوران تین شیعہ نوجوان شہید کر دئے گئے ہیں جبکہ پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری