سعودی شہر "جدہ" ڈوب گیا + تصاویر


سعودی شہر "جدہ" ڈوب گیا + تصاویر

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ کے عوام کی صدائیں ایک مرتبہ پھر حکام کی نااہلی کے سبب

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سعودی ذرائع ابلاغ نے ملک کے ساحلی شہر جدہ میں سیلاب آنے کی کی خبر دی ہے۔

سبق نے اس حوالے سے لکھا ہے کہ جدہ میں آنے والے سیلاب نے عوام کو سال 2009 کی یاد دلائی ہے جب ایک خوفناک سیلاب نے اس شہر کو لے ڈوبا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ سعودی حکام کو عوام کی جانب سے ناقص انتظامات پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

سٹی میونسپل کمیٹی کے معاون محمد الغامدی کا کہنا ہے کہ جدہ شہر کے 18 فیصد حصہ میں سیوریج سسٹم تعمیر کی گئی ہے جو تقریبا 40 سال پرانی ہے۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری