اسلام آباد دھرنا؛ پیمرا کا تمام نیوز چینلز کی نشریات بند کرنے کا حکم


اسلام آباد دھرنا؛ پیمرا کا تمام نیوز چینلز کی نشریات بند کرنے کا حکم

اسلام آباد دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کے پیش نظر پیمرا نے تمام نیوز چینل کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایک نجی ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ پیمرانے میڈیا کوڈ آف کنڈکٹ 2015 کے تحت براہ راست کوریج نہ کرے، اسلام آباد انتظامیہ کی درخواست پرہدایات جاری کی گئیں۔

پیمرا کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پوزیشنز براہ راست نہ دکھائی جائیں۔

پیمرا کی جانب سے میڈیا ہاؤسز کو سٹاف کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری