حساس تنصیبات کی حفاظت کیلئے فوج بلانے کا فیصلہ


حساس تنصیبات کی حفاظت کیلئے فوج بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کے پیش نظرضلعی انتظامیہ نے حساس تنصیبات کی حفاظت کے لئے فوج بلانے کا فیصلہ کرلیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اسلام آباد دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کے پیش نظرضلعی انتظامیہ نے حساس تنصیبات کی حفاظت کے لئے فوج بلانے کا فیصلہ کرلیا۔

ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوج طلبی کی باقاعدہ درخواست کر دی گئی کیونکہ مظاہرین سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری