روس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افراد ہلاک


روس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افراد ہلاک

روس میں ایک ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہو جانے سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، روس میں ایک ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہو جانے سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

روسی حکام کا کہنا ہے کہ گر کر تباہ ہو جانے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ٹمبوف کے  رہائشی علاقے  شینوکا سے ایک کلومیٹر کے فاصلے  سے  ملا ہے۔

تفصیلات ک مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار پائلٹ اور ایک مسافر ہلاک ہو گئے ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری