پاکستانی فوج نے ریاض میں سعودی فوجیوں کیساتھ جنگی مشقیں مکمل کرلیں


پاکستانی فوج نے ریاض میں سعودی فوجیوں کیساتھ جنگی مشقیں مکمل کرلیں

پاکستانی سعودی سیکیورٹی فورسز نے شہاب دوئم مشقوں کا دور مکمل کرلیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاکستان کی جانب سے دہشت گردی کے انسداد کے ماہر دستے دھماکہ خیز اشیاء کو غیر موثر بنانے، چھاتہ بردار، بکتر بند اور دیگر امدادی یونٹ کے اہلکار شریک ہوئے۔

انہوں نے دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے مختلف اسکیموں کی مشقیں کیں۔

اس موقع پر سعودی کمانڈر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کے جذبے سے دہشت گردوں سے نمٹنے والے آپریشن کرکے اچھا تجربہ حاصل کیا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری