برطانوی وزیر خارجہ کی ظریف سے ملاقات + تصاویر


برطانوی وزیر خارجہ کی ظریف سے ملاقات + تصاویر

برطانوی وزیر خارجہ نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے.

خبر رساں ادارہ تسنیم کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ "بورس جانسن" نے کچھ دیر پہلے تہران کے دورے پر پہنچنے کے بعد ایران کے وزیر خارجہ  محمد جواد ظریف سے ملاقات اور مختلف امور پر بات چیت کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جانسن اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد، دوپہر میں، سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی سے بھی ملیں گے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری