العبادی نے عراق میں داعش سے جنگ کے اختتام کا اعلان کردیا


العبادی نے عراق میں داعش سے جنگ کے اختتام کا اعلان کردیا

عراقی وزیراعظم نے اپنے ملک میں داعش سے جنگ کے اختتام کی خبر دی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش سے جنگ کے اختتام کی خبر دی ہے۔

اس سے پہلے لبنان کے سابق وزیرخارجہ نے کہا تھا کہ دہشتگرد گروہ داعش پر فتح عراق اور شام کے لئے پانی پر نقشہ بنانے کے برابر ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری