امریکی سفیر کی اسرائیلی زبان

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ ایران یمن اور لبنان کو میزائل و ہتھیار فراہم کررہا ہے لہذا اس ملک پر نئی اقتصادی پابندیوں کا اعلان جلد کیا جائے گا جبکہ سعودی عرب نے یمن پر اپنی جارحیت کو نظرانداز کرتے ہوئے ایران کے اس عمل کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

امریکی سفیر کی اسرائیلی زبان