بندوق بمقابلہ پتھر؛ فلسطینی جوان صہیونی فوج کو بھگانے میں کامیاب

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلسطینی جوان ہاتھوں میں پتھر لیکر جدیدترین اسلحے سے لیس بزدل صہیونی فوج کو بھگانے میں کامیاب ہوتے ہیں۔

ارتش اسرائیل

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق بزدل صہیونی فوجی فلسطینی جوانوں کی جانب سے دباو ڈالنے کے نتیجے میں فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔

صہیونی فوجی جدیدترین اسلحے سے لیس ہونے کے باوجود فلسطینی جوانوں کی جانب سے پتھراو کا مقابلہ نہ کرسکے اور موقع سے فرار ہوگئے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری