روسی صدر کا ٹرمپ کو فون/ دہشتگرد کارروائی ناکام بنانے پر اظہار تشکر


روسی صدر کا ٹرمپ کو فون/ دہشتگرد کارروائی ناکام بنانے پر اظہار تشکر

روسی صدر نے اپنے امریکی ہم منصب کو فون کرکے امریکی ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے روس میں دہشت گردی کی پیشگی اطلاع دینے پر شکریہ ادا کیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق کریملن ذرائع کا کہنا ہے امریکی سی آئی اے کی اطلاع پر روسی سیکورٹی اداروں نے مشتبہ افراد کے ایک گروپ کو گرفتار کرلیا ہے جو کازان و دیگر علاقوں میں بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

کریملن کے مطابق صدر پیوٹن نے ٹرمپ سے کہا ہے کہ روسی سیکورٹی ادارے امریکی اداروں سے دہشت گردی سے متعلق خفیہ معلومات کا تبادلہ جاری رکھیں گے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری