امام خامنہ کی زلزلہ زدگان کے لئے قومی ترقیاتی فنڈ سے 200 میلین ڈالر مختص کرنے پر موافقت


امام خامنہ کی زلزلہ زدگان کے لئے قومی ترقیاتی فنڈ سے 200 میلین ڈالر مختص کرنے پر موافقت

امام خامنہ ای نے زلزلہ زدگان کے لئے قومی ترقیاتی فنڈ سے 200 میلین ڈالر مختص کرنے کی حمایت کی ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ امام خامنہ ای نے زلزلہ زدگان کے لئے قومی ترقیاتی فنڈ سے 200 میلین ڈالر مختص کرنے کی حمایت کی ہے۔

پارلیمنٹ اسپیکر علی لاریجانی نے ا سبارے میں کہا کہ امام خامنہ ای کی جانب سے زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے 200 میلین ڈالر مختص کرنے کے حوالے سے موافقت ہوئی ہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری