علامہ سید عبدالجلیل نقوی انتقال کرگئے


علامہ سید عبدالجلیل نقوی انتقال کرگئے

شیعہ علماء کونسل کے نائب صدر علامہ سید عبدالجلیل نقوی انتقال کرگئے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل کے نائب صدر اور علامہ ساجد علی نقوی کے بھتیجے اور داماد علامہ سید عبدالجلیل نقوی انتقال کرگئے۔

واضح رہے کہ مرحوم کافی عرصے سے علیل تھے۔

علامہ سید عبدالجلیل نقوی صوبہ پنچاب میں شیعہ علماء کونسل کے صوبائی صدر بھی رہ چکے تھے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری