ایرانی اینیمیٹڈ فلم "فیلشاہ" فجر فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے تیار + ٹیزر


ایرانی اینیمیٹڈ فلم "فیلشاہ" فجر فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے تیار + ٹیزر

36ویں فجر فلم فیسٹیول میں اینیمیٹڈ فلم "فیلشاہ" کے فائنل ٹیزر کی نمائش کی جائیگی۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی فلم انڈسٹری کے ڈائریکٹر ہادی محمدیان نے ''فیلشاہ'' نامی جدید ترین اینیمیٹڈ فلم تیار کرلی ہے جس کی اس سے قبل یوکراین میں بھی نمائش ہوچکی ہے۔

ایرانی فلم ڈائریکٹر نے اس فلم کے حوالے سے کہا ہے کہ فیلشاہ میں کم از کم 20 سافٹ ویئر کا استعمال کیا گیا ہے۔

90 منٹکےدورانیہپر محیطاس فلم میں دو سو سے زائد افراد نے مشارکت کی ہے، اس فلم کی داستان افریقہ کے ایک جنگل کی ہے جس میں ہاتھیوں کے سردار ہاتھی کا ہاں بچہ پیدا ہوتا ہے جس سے سب کی امید ہوتی ہے کہ وہ سردار کا جانشین ہوگا لیکن ۔۔۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری