بلوچستان اسمبلی آج نئے قائدایوان کاانتخاب کرے گی

بلوچستان اسمبلی آج کوئٹہ میں نئے قائدایوان کاانتخاب کرے گی۔

بلوچستان اسمبلی

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق صوبائی اسمبلی کااجلاس صبح دس بجے ہوگا۔

وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے تین امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری