ترکی میں افغان حکومت اور طالبان گروپوں کے درمیان امن مذاکرات شروع

ترکی میں افغان حکومت اور طالبان گروپوں کے درمیان امن مذاکرات شروع ہوگئے ہیں جس کی تصدیق افغانستان کی حزب اسلامی نے کردی ہے۔

ترکی میں افغان حکومت اور طالبان گروپوں کے درمیان امن مذاکرات شروع

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ترکی میں افغان حکومت اور طالبان گروپوں کے درمیان امن مذاکرات شروع ہوگئے ہیں جس کی حزب اسلامی نے تصدیق کردی ہے۔

طالبان ترجمان کا کہناہےکہ مزذاکرات میں ہیبت اللہ گروپ شریک نہیں ہوا۔

افغان میڈیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ تین طالبان گروپوں اور افغان حکومت کے نمائندوں کے درمیان تین روزہ مذاکرات ترکی کے شہر استنبول میں شروع ہوئے ہیں جو پیر کے روز تک جاری رہیں گے۔ مذاکرات میں ملک میں قیام امن سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری