آل سعود کی آخری سانسیں!!!

سعودی عرب ایک ہی وقت میں 5 جنگیں لڑ رہا ہے جیسے تیل کی جنگ، یمن کی جنگ، طاقت آزمائی کی جنگ اور سماجی جنگ/ طاقت اور سماجی جنگوں نے آل سعود کو ایک خطرناک موڑ پر لا کھڑا کردیا ہے/ سعودی عرب کا آغاز محمد بن سعود اور محمد بن عبدالوہاب سے ہوا تھا اور محمد بن سلمان پر اختتام پذیر ہوگا/ یہ بات قابل ذکر ہے کہ چند روز قبل رہبر معظم نے فرمایا تھا کہ آل سعود قطعی طور پر نیست و نابود ہوگی، اگر مومنین نے اپنے وظیفے پر درست عمل کیا تو ان کا خاتمہ بہت جلد ہوجائے گا۔

آل سعود کی آخری سانسیں!!!