قزاقستان؛ بس میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک


قزاقستان؛ بس میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک

قزاقستان کے شمال مغربی علاقے اکتاؤ میں ایک بس میں آگ لگنے سے کم ازکم 52 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق قزاقستان کے شمال مغربی علاقے اکتاؤ میں ایک بس میں آگ لگنے سے کم ازکم 52 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق جلتی ہوئی بس سے صرف 5 مسافر ہی اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوسکے۔

ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کے ہلاک ہونے والے مسافر قازخستان کے شہری تھے یا ان کا تعلق کسی دوسرے ملک سے تھا۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری