پاکستانی نژاد نصرت غنی برطانیہ کی پہلی مسلمان خاتون وزیر مقرر


پاکستانی نژاد نصرت غنی برطانیہ کی پہلی مسلمان خاتون وزیر مقرر

پاکستان نژاد برطانوی پارلیمنٹیرین نصرت غنی نے برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مسلمان خاتون وزیر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اعزاز حاصل کرنے کے بعد نصرت غنی نے ٹویٹ کیا کہ وہ پہلی مسلم خاتون وزیر بننے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

انھوں نے پہلی بار مسلمان خاتون وزیر کی حیثیت سے ہاؤس آف کامن ڈسپیچ باکس میں اپنی تقریر کی وڈیو بھی شیئرکی۔ نصرت غنی کو ٹرانسپورٹ وزارت کا قلمدان دیا گیا ہے جو وہاں کی اہم ترین وزارتوں میں سے ایک ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری