حج درخواستوں کی وصولی کیلئے مقررہ بنکوں کی نامزدشاخیں آج اورکل کھلی رہیں گی


حج درخواستوں کی وصولی کیلئے مقررہ بنکوں کی نامزدشاخیں آج اورکل کھلی رہیں گی

پاکستان بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کاعمل جاری ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق اب تک ایک لاکھ بہتر ہزارحج درخواستیں وصول ہوچکی ہیں اوربنکوں کی نامزدشاخیں درخواستوں کی وصولی کیلئے آج اور کل بھی کھلی رہیں گی۔

انہوں نے کہاکہ عازمین حج بدھ تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔

ترجمان نے کہاکہ عازمین حج کی درخواستوں کی قرعہ اندازی جمعے کو ہوگی۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری