امریکہ کے 250 سے زائد شہروں میں لاکھوں خواتین کی ٹرمپ مخالف مظاہروں میں شرکت + تصاویر

امریکہ کے 250 سے زائد شہروں میں ہزاروں خواتین صدر ٹرمپ کے مراسم حلف برداری کی سالگرہ کے موقع پر سڑکوں پر نکل آئے۔

امریکہ کے 250 سے زائد شہروں میں لاکھوں خواتین کی ٹرمپ مخالف مظاہروں میں شرکت + تصاویر

خبر رساں ادارے تسنیم نے روزنامہ گارجین کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکہ کے 250 مختلف شہروں میں لاکھوں افراد صدر ٹرمپ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

روزنامہ کے مطابق بعض شہروں بشمول واشنگٹن، فلاڈلفیا، لاس اینجلس، شکاگو میں مظاہرین نے ٹرمپ کے جنسی فسادات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس سلسلے میں مزید انکشافات کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری