امریکہ شٹ ڈاون؛ سرکاری دفاتر کی ہڑتال تاحال جاری


امریکہ شٹ ڈاون؛ سرکاری دفاتر کی ہڑتال تاحال جاری

ڈیمو کریٹس اراکین نے کہا ہے کہ صدر کے مغرور رویہ کی وجہ سے معاہدہ ممکن نہیں ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکہ میں سیاسی دفاتر کی ہڑتال جاری ہے جبکہ سینٹ میں سیاسی تعطل بھی تاحال برقرار ہے۔
 

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ڈیمو کریٹس اراکین نے ہماری حکومت کو معطل کر دیا ہے اور وہ ایسا نہیں کرنا چاہتے لیکن وہ بے اختیار ہیں۔ ادھر ڈیمو کریٹس اراکین نے کہا ہے کہ صدر کے مغرور رویہ کی وجہ سے معاہدہ ممکن نہیں ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری