سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ


سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

سرکاری سکیم کے تحت بنکوں کی نامزدشاخوں میں حج درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری دن ہے جبکہ قرعہ اندازی جمعہ کے روز ہوگی۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت بنکوں کی نامزدشاخوں میں حج درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔

کامیاب درخواست دہندگان کیلئے قرعہ اندازی جمعہ کے روز ہوگی۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری