تسنیم کی خصوصی تصاویر | مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم اور کشمیریوں کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری


تسنیم کی خصوصی تصاویر | مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم اور کشمیریوں کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری

گذشتہ چند دنوں میں متعدد جوانوں کی شہادت کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہروں اور ان مظاہروں کو کچلنے کیلئے بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں چند دہائیوں سے جاری مسلمانوں کے حق خودارادیت کیلئے احتجاجی مظاہروں جبکہ دوسری جانب بھارتی فورسز کی طرف سے پرامن مظاہرین کو کچلنے کیلئے آنسو گیس اور پیلٹ گن کے استعمال کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری