اسلام آباد | انقلاب اسلامی ایران کی پرشکوہ کامیابی کی 40ویں سالگرہ پر پروقار تقریب + تصاویر

ثقافتی قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد کی جانب سے انقلاب اسلامی کی پرشکوہ کامیابی کی 40ویں سالگرہ پر ایک پروقار جشن کا اہتمام کیا گیا۔

اسلام آباد | انقلاب اسلامی ایران کی پرشکوہ کامیابی کی 40ویں سالگرہ پر پروقار تقریب + تصاویر

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ثقافتی قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد کی جانب سے انقلاب اسلامی کی پرشکوہ کامیابی کی 40ویں سالگرہ پر ایک پروقار جشن کا اہتمام کیا گیا۔

اس خصوصی پروگرام میں ایرانی بچوں کا ثقافتی طائفہ ’’بولتے ہاتھ‘‘ نے اپنے دیدہ زیب فن کا مظاہرہ کیا۔

اس موقع پر اسلام آباد میں تعینات سفیر اسلامی جمہوریہ ایران مہدی ھنر دوست کا کہنا تھا کہ ایران دو ہزار سالہ قدیم تہذیب کا حامل ملک ہے، پاکستان اور ایران کے مابین ثقافتی مشترکات موجود ہیں، جنہیں ایسے پروگرامات کے ذریعے فروغ دیا جا سکتا ہے۔

اس موقع پر ثقافتی قونصلر شہاب الدین دارائی نے بھی خطاب کیا۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی ایران خبریں
اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری