پاکستان کا اقوام متحدہ کے امن دستوں میں شامل اہلکاروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ


پاکستان کا اقوام متحدہ کے امن دستوں میں شامل اہلکاروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے امن مشنز کےلئے افرادی قوت فراہم کرنے والے ممالک کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امن دستوں میں شامل اہلکاروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ کے امن دستوں میں شامل اہلکاروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مطالبہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے عالمی ادارے کے امن مشنز کےلئے افرادی قوت فراہم کرنے والے ممالک کے اجلاس سے بطور شریک چیئرپرسن افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری