اسرائیلی جنگی طیارے کی سرنگونی !!!

عرب دنیا کے ایک مایہ ناز تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ شام کی فضائی حدود میں اسرائیلی جنگی طیارے کی سرنگونی درحقیقت خطے میں ایک تاریخی واقعہ کیساتھ ساتھ گیم چینجر بھی ہے۔

اسرائیلی جنگی طیارے کی سرنگونی !!!