زینب کے قاتل عمران کو سنگسار کیا جائے، مقتولہ بچی کے والد کا مطالبہ

قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 8 سالہ بچی زینب کے والد امین انصاری نے کہاہے کہ ملزم کو سخت دی جائے تاکہ آئندہ ایسا واقعہ نہ ہوا۔

زینب کے قاتل عمران کو سنگسار کیا جائے، مقتولہ بچی کے والد کا مطالبہ

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 8 سالہ بچی زینب کے والد امین انصاری نے کہاہے کہ ملزم کو سخت دی جائے تاکہ آئندہ ایسا واقعہ نہ ہوا۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ملزم کو سنگسار کیا جائے جب تک کہ اس کی موت واقع نہ ہو جائے۔

انسداد دہشتگردی عدالت آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امین انصاری نے کہا کہ چیف جسٹس ثاقب نثار کا بہت مشکور ہوں،ان کی وجہ سے اتنی تیزی سے ٹرائل ہوا۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری