کتاب "ڈھائی سو سالہ انسان" سے اقتباس-1

آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای کی بیان کردہ تقاریر کی اصلی آواز اور اردو سب ٹائٹل کے ہمراہ کتاب " ڈھائی سو سالہ انسان" سے اقتباس پیش خدمت ہے۔ واضح رہے کہ یہ سلسلہ تمام آئمہ علیھم السلام کی سیرت مبارکہ پر مشتمل ہے جو قسط وار شائع کیا جائے گا۔

کتاب "ڈھائی سو سالہ انسان" سے اقتباس