حج قرعہ اندازی تاخیر کا شکار؛ حجاج کی جمع رقوم پر یومیہ ایک کروڑ 65 لاکھ سے زائد کا منافع


حج قرعہ اندازی تاخیر کا شکار؛ حجاج کی جمع رقوم پر یومیہ ایک کروڑ 65 لاکھ سے زائد کا منافع

سرکاری سکیم کے تحت حج درخواست گزاروں کی جمع رقوم پر قومی بینکوں کو یومیہ ایک کروڑ 65 لاکھ سے زائد منافع ہو رہا ہے۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت حج درخواست گزاروں کی جمع رقوم پر قومی بینکوں کو یومیہ ایک کروڑ 65 لاکھ سے زائد منافع ہو رہا ہے۔

وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حج قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہونا تھی۔ حج پالیسی میں حج کوٹے کی تقسیم کو لاہور، سکھر اور سندھ ہائی کورٹس میں پرائیویٹ ٹوور آپریٹرز نے چیلنج کررکھا ہے جس کی وجہ سے حج قرعہ اندازی تاخیر کا شکار ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری