ایرانی فضائیہ کے سربراہ اسلام آباد پہنچ گئے


ایرانی فضائیہ کے سربراہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ امیر حسن شاہ صفی ایک اعلی فوجی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ امیر حسن شاہ صفی ایک اعلی فوجی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی فضائیہ کے سربراہ  اپنے پاکستانی  ہم منصب سے دوطرفہ تعاون اور خطے کی تازہ ترین صورتحال حال کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

توقع ہے کہ ایرانی فضائیہ کے سربراہ پاک فضائیہ کے اعلیٰ افسران کے علاوہ دیگر اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری