محمد جواد ظریف پاکستانی قیادت سے بات چیت کیلئے آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں


محمد جواد ظریف پاکستانی قیادت سے بات چیت کیلئے آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں

ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف پاکستانی قیادت سے بات چیت کیلئے آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف پاکستانی قیادت سے بات چیت کیلئے آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

اقتصادی، تجارتی اور کاروباری شعبوں کے نمائندوں پر مشتمل تیس رکنی وفد بھی ایرانی وزیرخارجہ کے ہمراہ ہوگا۔

جواد ظریف اپنے اس دورے کے دوران صدر ممنون حسین اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقاتیں کریں گے۔

وہ اسلام آباد اور کراچی میں ایران اور پاکستان کے کاروباری اور تجارتی نمائندوں کے دو اجلاسوں سے بھی خطاب کریں گے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری