امام خامنہ ای کی آیت اللہ جنتی کی جمعہ کی امامت سے برکناری پر موافقت


امام خامنہ ای کی آیت اللہ جنتی کی جمعہ کی امامت سے برکناری پر موافقت

امام خامنہ ای نے آیت اللہ جنتی کی جانب سے تہران میں جمعہ کی امامت سے برطرفی کے حوالے سے دی گئی درخواست کی موافقت کی ہے۔

خبررساں ادارے تسنیم نے رہبر معظم کے دفتر اطلاعات و نشریات کے حوالے سے بتایا ہے کہ آیت اللہ احمد جنتی نے امام خامنہ ای کے نام درخواست میں تہران میں 25 سال سے نماز جمعہ کی امات کی سعادت حاصل کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے برطرفی کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس پر امام خامنہ ای نے موافقت ظاہر کردی ہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری