ظریف-جنرل باجوہ ملاقات: خطے میں امن کا دارومدار مغربی ایشیائی ممالک کےتعاون میں ہے

پاک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔

ظریف-جنرل باجوہ ملاقات: خطے میں امن کا دارومدار مغربی ایشیائی ممالک کےتعاون میں ہے

خبررساں ادارے تسنیم نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے درمیان ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی جس میں علاقائی سیکیورٹی صورت حال اور پاک ایران تعلقات کے امورزیر بحث آئے۔

آرمی چیف نے ایرانی وزیر خارجہ سے گفتگو میں کہا کہ خطے میں امن کا دارومدار مغربی ایشیائی ممالک کےتعاون میں ہے اور جرائم کی روک تھام کے لیے ہمیں ایک دوسرے کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی ایران خبریں
اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری