بریکنگ نیوز: ترک حمایت یافتہ فری سیرین آرمی کے دہشتگرد عفرین شہر میں داخل

عالمی ذرائع ابلاغ نے ترکی کی حمایت یافتہ فری سیرین آرمی کے دہشتگردوں کی شام کے شہر عفرین میں داخلے کی خبر دی ہے۔

بریکنگ نیوز: ترک حمایت یافتہ فری سیرین آرمی کے دہشتگرد عفرین شہر میں داخل

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق عالمی ذرائع ابلاغ نے ترکی کی حمایت یافتہ فری سیرین فورس کی شام کے شہر عفرین میں داخل ہونے کی خبر دی ہے۔

واضح رہے کہ ترکی نے شامی حکومت کی شدید مخالفت کے باوجود اس ملک کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دہشتگردوں کیخلاف جنگ کے بہانے شام میں داخل ہوا ہے جسے نہ تنہا شامی عوام بلکہ عالمی برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا ہے۔

ترک فوج نے عرصہ پہلے شاخ زیتون نامی آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے کردوں کا قلع قمع کرنے کی ٹھان لی ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری